مسلسل طیف

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو، پردے یا دیوار پر روشنی کی شعاعوں کے مختلف رنگوں کی ترتیب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو، پردے یا دیوار پر روشنی کی شعاعوں کے مختلف رنگوں کی ترتیب۔